سعودی عرب کی تاریخ میں پہلی بارپبلک مقامات پرخواتین کی جاگنگ

March 10, 2018

سعودی عرب میں خواتین کو پبلک مقامات پر جاگنگ کی اجازت بھی مل گئی۔ خواتین کے عالمی دن پرجدہ کی گلیوں میں درجن سے زائد خواتین نے جاگنگ کی ۔ دوڑتی خواتین خوش باش دکھائی دیں۔ سعودیہ کی تاریخ میں پہلی بارخواتین کو اس طرح گلیوں میں دوڑتا دیکھا گیا۔