سوئٹزرلینڈفن :وسیم اکرم اورشنیرا کی خوبصورت تصاویروائرل

Samaa Web Desk
February 13, 2018

سوئٹزرلینڈ میں آئس کرکٹ جہاں شائقین کیلئےخوشیاں لائی وہیں کرکٹرز بھی خوب لطف اندوز ہوئے۔ وسیم اکرم اور شنیرا نے بھی سوئٹزرلینڈ کےتفریحی مقامات کی سیرکی اور کوالٹی ٹائم گزارا ۔ انسٹا گرام پر شنیرا کی جانب سےپوسٹ کی جانے والی خوبصورت تصاویر تیزی سے وائرل ہو رہی ہیں۔