سرجری کرائی یا نہیں؛ٹرمپ کی اڑتی زلفوں نے نئی بحث چھیڑدی

سرجری کرائی یا نہیں؛ٹرمپ کی اڑتی زلفوں نے نئی بحث چھیڑدی

Samaa Web Desk
February 13, 2018

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گنجے پن سے چھپنے کے لیے کیا کوئی سرجری کرائی تھی؟دو فروری کو اینڈریو ائرپورٹ پر بنائی گئی ویڈیو میں ڈونلڈ ٹرمپ کے تیزہوامیں اڑتے بالوں نے نئی بحث چھیڑدی ۔

تازہ تصویر میں ڈونلڈ ٹرمپ کے سرپر نظر آنے والے نشان پر پلاسٹک سرجنز نے اپنی رائے کا اظہار کیا ہے، پلاسٹک سرجری کے ماہرین کاخیال ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کے سر پر نظر آنے والا نشان بالوں کے لیے کرائی گئی سرجری جیسا ہے،۔

واضح رہے کہ اس سے قبل امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی سابقہ بیوی اور کتاب کے مصنف مائیکل وولف بھی ڈونلڈ ٹرمپ کے گنجے پن پر سرجری کا دعوی کرچکے ہیں۔