ایک سوبیالیس سال قدیم ’’ڈاگ شو‘‘ پھر سجنے کو

ایک سوبیالیس سال قدیم ’’ڈاگ شو‘‘ پھر سجنے کو

Samaa Web Desk
February 13, 2018

نیویارک میں گزشتہ 142 سال سے ہر سال ہونے امریکا کے سب سے قدیم کھیل ’’ڈاگ شو‘‘کا میلہ سج رہا ہے۔ دو روزہ میلے میں بہترین نسل کے پالتو کتے پچاس امریکی ریاستوں اور دیگر سولہ ممالک سے بھی چیلنجرز اپنے 3 ہزار پالتو کتوں کے ساتھ شریک ہورہے ہیں۔

شو میں ممختلف کتوں کی دو سو ایک مختلف نسلیں دیکھی جا سکیں گی۔شو میں شریک کتوں کو کتنے ناز نخروں سے پالا گیا یہ تو آپ انہیں دیکھ کر ہی اندازہ لگا سکتے ہیں۔