مارننگ شومیں نیاانداز،طالبات پرجوش

January 10, 2018

 

کراچی: سماء کانیوزشونیا دن آج آؤٹ ڈور لوکیشن پر ہوا۔طالبات نے شو کی شان بڑھائی۔

نیا دن کا نیا انداز،آج کا شو بہت ہی خاص ہوا۔کراچی کے تعلیمی اداروں مں صبح کیسے ہوتی ہے؟نیوز شو گلشن کے ڈگری گرلز کالج سے نشر ہوا۔طالبات بھی پرجُوش دکھائی دیں۔

ان آئیرآڈیشنز میں دودھ کا دودھ پانی کا پانی ہوا۔ ٹیلنٹ ہنٹ میں سرُ کے تار بھی چھیڑے گئے۔ڈرماٹولوجسٹ خرم مشیر نے بالوں اور اسکن کی حفاظت کےلیے مفید مشورے دیئے۔ سماء