ہلکی سی ٹھنڈ اور شادی بیاہ کے سيزن میں فیشن، ویڈیو دیکھیں

December 4, 2017

موسم کی کروٹ بدلتے ہی پیراہن کے ڈھنگ بھی بدل جاتے ہیں، ہلکی سی ٹھنڈ اور شادی بیاہ کے سیزن میں لباس کیسا ہونا چاہیئے ، فیشن شو سج گیا، جھلکیاں دکھارہی ہیں شہلا محمود