سانتا سنڈے پر سانتا کلاز کی اسکینگ

December 4, 2017

نیویارک : اٹھارہواں سالانہ سانتا سنڈے آیا تو امریکی ریاست میں سانتا کلاس اسکینگ پر نکل پڑے، لفٹ چیئرز کے بھی مزے اڑائے۔

امریکی ریاست مین کا علاقہ نیوری سنڈے ریور ریزارٹ کے برف پوش پہاڑ اور سالانہ سانتا سنڈے، 160 سانتا کلاز اسکینگ پر نکل پڑے، لفٹ چیئر کی سیر کی اور مقامی چیریٹیز کیلئے 2500 ڈالر کا فنڈ جمع کیا۔

سانتا کلاز نے گروپ فوٹو بھی بنوایا، مقامی لوگ بھی اس خوشگوار سرگرمی میں شریک ہوئے اور خوب ہلہ گلا کیا۔ سماء

Email This Post
 

:ٹیگز


 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.