Friday, August 14, 2020  | 23 Zilhaj, 1441
ہوم   > فیشن ، لائف اسٹائل

ہیپی برتھ ڈے مکی ماؤز

SAMAA | - Posted: Nov 18, 2017 | Last Updated: 3 years ago
SAMAA |
Posted: Nov 18, 2017 | Last Updated: 3 years ago

فلوریڈا : شرارتی چوہا مکی ماؤس89′ سال کا ہو گیا، ورلڈ ڈزنی کا مشہور کردار مکی ماؤز آج اپنی 89 ویں سالگرہ منا رہا ہے۔ ایجنسی رپورٹ کے مطابق اب تک ایک سو چالیس سے زائد فلموں میں اپنے جوہر دکھانے والا شرارتی اور نٹ کھٹ مکی ماؤز 89 برس کا ہوگیا۔ ورلڈ ڈزنی کے...

فلوریڈا : شرارتی چوہا مکی ماؤس89' سال کا ہو گیا، ورلڈ ڈزنی کا مشہور کردار مکی ماؤز آج اپنی 89 ویں سالگرہ منا رہا ہے۔

ایجنسی رپورٹ کے مطابق اب تک ایک سو چالیس سے زائد فلموں میں اپنے جوہر دکھانے والا شرارتی اور نٹ کھٹ مکی ماؤز 89 برس کا ہوگیا۔

ورلڈ ڈزنی کے اس مشہور کردار کو پہلی بار 1928 میں دنیا کے سامنے متعارف کرایا گیا۔

شرارتی چوہے کی پہلی فلم اسٹیم بوٹ ولی تھی، جب کہ سال 1978ء میں مکی ماؤس کو واک آف فیم میں شامل ہونے کا اعزاز بھی ملا تھا۔

فریڈ مور اور فلائیڈ گورڈ فرسن ملکی ماؤز کے تخلیق کار اور اسے بنانے والے تھے، تاہم وقت کے ساتھ ساتھ کئی اداکاروں نے اس کردار میں اپنی آواز سے جان بھری، جس میں جمی میکڈونلڈ، وین الوائن، بریٹ ایوان اور کرس ڈائمنٹول شامل ہیں۔ سماء

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube