صلاحیتیں منوا کرعزت پانے والے خواجہ سرا

Samaa Web Desk
November 13, 2017

معاشرے میں دھتکارے گئے خواجہ سراؤں نے صلاحیتیں منوا کر عزت پائی۔ ماڈلنگ میں نام کمانے اور وکیل بننے کا خواب سجانے والے خواجہ سراؤں نے صبح سویرے سماء کے ساتھ میں خصوصی شرکت کی ۔