پی ایس ایل ڈرافٹنگ تقریب میں ماہرہ خان کے جلوے

November 12, 2017

لاہور : پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن کی ڈرافٹنگ تقریب میں کئی اداکاروں نے بھی شرکت کی تاہم ماہرہ خان نے خوب جلوے بکھیرے۔

پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن کیلئے ڈرافٹنگ تقریب لاہور کے ہوٹل میں ہوئی جہاں، کرکٹ اسٹارز کے ساتھ ساتھ شوبز سے وابستہ شخصیات نے بھی شرکت کی۔

 پی ایس ایل 3 کی ڈرافٹنگ تقریب میں ماہرہ خان نے خوب جلوے بکھیرے، انہوں نے اسٹار کرکٹرز کے ساتھ تصاویر بنوائیں اور ایک ویڈیو پیغام بھی جاری کیا، جس میں ان کا کہنا تھا کہ وہ پشاور زلمی کو سپورٹ کررہی ہیں۔ سماء

Email This Post
 

:ٹیگز

 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

 
 

ضرور دیکھئے