کھابے کے شوقینوں کی موجیں لگ گئیں

November 11, 2017

اسلام آباد میں فیملی فوڈ میلہ سجا تو چٹ پٹے کھانوں اور میٹھی سوغاتوں نے چٹوروں کا دل لبھا دیا۔ سائیکل کے کیریئر پر چائے کے ابال، روایتی بارہ مصالحوں، گرما گرم تڑکے، برگر،ولایتی اور دیسی پیزہ کے علاوہ چائنیز کھانوں کی لائیو کوکنگ اور جوس بارز نے ہر ایک کو للچا دیا دیکھیے یہ رپورٹ

Email This Post
 
 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.