شوخ ملبوسات، جگمگ چہرے اور دلربا ادائیں، ویڈیو دیکھیں

October 10, 2017

لاہور میں رنگا رنگ فیشن اینڈ میوزیکل شو سجایا گیا، جس میں ماڈلز نے ادائیں دکھائیں، تو گلوکارہ میشا شفیع نے خوبصورت گیت پیش کرکے سماں باندھ دیا ۔

لاہور میں فیشن شو سجا تو گویا رنگوں کی بہار آگئی، ماڈلز نے دیدہ زیب ملبوسات پہن کر ریمپ پر کیٹ واک کی تو دیکھنے والے دیکھتے ہی رہ گئے ۔

تقریب میں موسیقی کا تڑکا بھی لگا گلوکارہ میشا شفیع نے سروں کا جادو جگایا توشرکا جھوم اٹھے، پھول چہروں کی بہار اور رس گھولتی موسیقی یہاں آنے والوں کو گویا ایک ٹکٹ میں دو شو دیکھنے کو مل گئے ۔ سماء

Email This Post
 

:ٹیگز

 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.