فیشن پاکستان ویک کی رنگینیوں کا دوسراروز

By: Samaa Web Desk
September 14, 2017

کراچی میں پاکستان فیشن ویک کے رنگ دوسرے روز بھی چھائے رہے ۔ ڈیزائنرز نے ایک سے بڑھ کر ایک شاہکار متعارف کرائے ۔ ماڈلز نے ریمپ پر واک کی تو ہرنگاہ عش عش کر اٹھی۔ دیکھیے یہ رپورٹ

Email This Post
 
 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.