بیلجئم میں پھلوں اورسبزیوں کے قالین بچھ گئے

By: Samaa Web Desk
August 12, 2017

بیلجئم میں پھولوں اورسبزیوں کی سالانہ نمائش لگ گئی۔ برسیلز کے مرکزی چوک پررنگ برنگے پھلوں اور سبزیوں کے قالین بچھا دیے گئے۔ یہ سب دیکھنے کیلئے بہت سارے سیاح دنیا بھر سے کھنچے آرہے ہیں۔

Email This Post
 
 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.