Monday, October 19, 2020  | 1 Rabiulawal, 1442
ہوم   > فیشن ، لائف اسٹائل

لوک ورثہ کی سدابہار رونقیں

SAMAA | - Posted: Aug 1, 2017 | Last Updated: 3 years ago
SAMAA |
Posted: Aug 1, 2017 | Last Updated: 3 years ago

اسلام آباد: تانگے کی سواری اور رہٹ سے پانی نکالنے کا زمانہ توکافی پراناہوگیا۔شہر اقتدار میں اپنی ثقافت سےمحبت کرنےوالوں نے یہ ورثہ خوب سنبھالے رکھا ہے۔ شہراقتدار میں وقت کا پہیہ الٹا گھوم گیا۔رہٹ پر باندھا گیا بیل جب گھومتا ہےتو کنویں سے شوریدہ پانی ڈول کے ذریعے نکل آتا ہے۔رہٹ کے اوپر آویزاں...

اسلام آباد: تانگے کی سواری اور رہٹ سے پانی نکالنے کا زمانہ توکافی پراناہوگیا۔شہر اقتدار میں اپنی ثقافت سےمحبت کرنےوالوں نے یہ ورثہ خوب سنبھالے رکھا ہے۔

شہراقتدار میں وقت کا پہیہ الٹا گھوم گیا۔رہٹ پر باندھا گیا بیل جب گھومتا ہےتو کنویں سے شوریدہ پانی ڈول کے ذریعے نکل آتا ہے۔رہٹ کے اوپر آویزاں کی گئی لالٹین ، ساتھ میں رکھے گئے مٹی کے  گھڑے چارپائی پر بیٹھاحقہ پیتا بزرگ اور ہانڈی پکاتی دیہاتی عورت ،یہ خوبصورت مناظرلوک ورثہ کےہیں۔

نئی نسل کے بچے حیرانگی سے حال کےآئینے میں ماضی کا نظارہ کرتے ہیں۔

نئی نسل جدت کی لہروں میں بہہ کر کتنا ہی دور نکل جائے، یہ اچھوتے مناظر انہیں اپنے بڑوں کے سنہری دنوں اور  ثقافتی ماضی سے جوڑے رکھتے ہیں ۔  سماء

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube