Tuesday, August 4, 2020  | 13 Zilhaj, 1441
ہوم   > فیشن ، لائف اسٹائل

سروں کے بادشاہ راحت فتح علی کیلئے ایک اور اعزاز

SAMAA | - Posted: May 26, 2017 | Last Updated: 3 years ago
SAMAA |
Posted: May 26, 2017 | Last Updated: 3 years ago

آکسفورڈ : برطانیہ کے شہر آکسفورڈ میں قائم معروف یونی ورسٹی کا فیکلٹی ریہرسل روم راحت فتح علی خان کے نام سے منسوب کردیا گیا ہے۔ خبر رساں ادارے اسکائی نیوز کے مطابق  آکسفورڈ میوزک فیکلٹی کا ریہرسل روم بھی راحت فتح علی خان کے نام سے منسوب کر دیا گیا۔ اس موقع پر راحت...

آکسفورڈ : برطانیہ کے شہر آکسفورڈ میں قائم معروف یونی ورسٹی کا فیکلٹی ریہرسل روم راحت فتح علی خان کے نام سے منسوب کردیا گیا ہے۔

خبر رساں ادارے اسکائی نیوز کے مطابق  آکسفورڈ میوزک فیکلٹی کا ریہرسل روم بھی راحت فتح علی خان کے نام سے منسوب کر دیا گیا۔ اس موقع پر راحت فتح علی خان نے فنڈ ریزنگ کیلئے منعقد کیے گئے شو میں حصہ لیا اور گانے گائے۔

Rahat

شو میں بھارتی نژاد طالبعلم رشد کے گروپ فیوژن کی پرفارمنس نے بھی شائقین کے دل موہ لیے۔

Rahat-Fateh-Ali-Khan-Oxford-Univeristy-UK

راحت فتح علی خان نے جب آفرین آفرین کے لفظ پکارے تو پورا ہال تالیوں سے گونج اٹھا۔

5785dbf06c3fb

راحت فتح علی خان شو کے آغاز میں مانچسٹر متاثرین سے اظہار یکجہتی کے لئے ایک منٹ کی خاموشی بھی اختیار کی گئی۔

5785dc8ad1e42

میوزیکل آڈیٹوریم میں شو شروع ہونے پر ہال فل ہونے کے باعث دروازے بند کر دیئے گئے تھے۔ اس شو کا انعقاد آکسفورڈ یون یورسٹی میوزک فیکلٹی کی جانب سے کیا گیا تھا۔ سماء

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube