Monday, October 19, 2020  | 1 Rabiulawal, 1442
ہوم   > فیشن ، لائف اسٹائل

لوک ورثہ میں شاندارتاریخی اضافہ

SAMAA | - Posted: May 25, 2017 | Last Updated: 3 years ago
SAMAA |
Posted: May 25, 2017 | Last Updated: 3 years ago

اسلام آباد: لوک ورثہ میں ایک نیاخوشگواراضافہ ہواہے۔  پہاڑوں پر بسے گھر، ہری پور،ایبٹ آباد،مانسہرہ،تورغر،بٹگرام اور کوہستان کے محلے،انگور کی بیلوں سے لپٹی چوکھٹیں ،روایتی ملبوسات اور گہنے پہنے الہڑ مٹیاریں،ہزارہ کی یہ ثقافت لوک ورثہ کی کہانی بن گئی ہے۔ یہاں آنے والے ہزارے وال کہتے ہیں کہ  حالات نے ان کی شناخت سیاست...

اسلام آباد: لوک ورثہ میں ایک نیاخوشگواراضافہ ہواہے۔

 پہاڑوں پر بسے گھر، ہری پور،ایبٹ آباد،مانسہرہ،تورغر،بٹگرام اور کوہستان کے محلے،انگور کی بیلوں سے لپٹی چوکھٹیں ،روایتی ملبوسات اور گہنے پہنے الہڑ مٹیاریں،ہزارہ کی یہ ثقافت لوک ورثہ کی کہانی بن گئی ہے۔

یہاں آنے والے ہزارے وال کہتے ہیں کہ  حالات نے ان کی شناخت سیاست کی بھینٹ چڑھا دی تھی،اس کوواپس ملنے پر خوشی کا ٹھکانہ نہیں۔

مہمان نوازی کی روایتی سوغاتیں بوسراق اور کوروت بھی ھزارہ کمیونٹی کی مٹھاس کا پتہ دیتی ہیں۔

لوک ورثہ میں نئے اضافے پر کہا جا رہا ہے کہ ہزارہ کلچر آنے پر گزارہ اور بھی اچھا ہو جائے گا۔ سماء

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube