Sunday, September 27, 2020  | 8 Safar, 1442
ہوم   > فیشن ، لائف اسٹائل

دنیاکی حسین ترین خاتون میئر

SAMAA | - Posted: Apr 8, 2017 | Last Updated: 3 years ago
SAMAA |
Posted: Apr 8, 2017 | Last Updated: 3 years ago

  ڈاکو حسينہ ہوا پرانا ، اب ہے ميئر حسينہ کا زمانہ۔ دوہزار نو ميں مس ورلڈ بننے والي ماڈل کائن لوپيز جبل طارق کي ميئر بن گئي ہيں ۔ جبل طارق کی نئي ميئر خوبصورت ہي نہيں بلکہ دبنگ بھي ہيں ۔ انھوں نےحلف اٹھاتے ہي کہہ ديا کہ اسپين کو منہ کھاناپڑے گي،جبل...

 

ڈاکو حسينہ ہوا پرانا ، اب ہے ميئر حسينہ کا زمانہ۔ دوہزار نو ميں مس ورلڈ بننے والي ماڈل کائن لوپيز جبل طارق کي ميئر بن گئي ہيں ۔

جبل طارق کی نئي ميئر خوبصورت ہي نہيں بلکہ دبنگ بھي ہيں ۔ انھوں نےحلف اٹھاتے ہي کہہ ديا کہ اسپين کو منہ کھاناپڑے گي،جبل طارق پر قبضے کي کوششيں کامياب نہيں ہونے ديں گے۔

mayor g

ان کاکہناتھاکہ ہم برطانوي ہيں اوربرطانوي رہيں گے۔کائن لوپيزمس ورلڈ کے تاج سےکم عمر ترین میئر کے اعزاز تک ہمیشہ شہہ سرخیوں میں رہی ہیں۔جبل طارق کی تیس سالہ ماڈل کائن کو نئی ذمہ داریاں مل گئیں ۔

میئر آفس سنبھالنے کے ساتھ ہی کائن سوشل میڈیا پر بھی خاصی متحرک ہیں۔وہ نوجوانوں کے ساتھ مل کر تبدیلی کی خواہش مند ہیں۔مقامی میڈیا کائن کو دنیا کی خوبصورت ترین میئر قرار دے رہا ہے۔ سماء

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube