Monday, October 19, 2020  | 1 Rabiulawal, 1442
ہوم   > فیشن ، لائف اسٹائل

پاکستان کی خوبصورت وادیاں اور انکے رنگ

SAMAA | - Posted: Mar 29, 2017 | Last Updated: 4 years ago
SAMAA |
Posted: Mar 29, 2017 | Last Updated: 4 years ago

BeFunky Collage

ناران/ اسکردو/ سیاچن: یوں تو ارض پاک کا ہر صوبہ ہر شہر اپنے لحاظ سے منفرد ہے، مگر شمالی علاقہ جات میں پھیلائی خوبصورتی کی دنیا میں کوئی مثال نہیں، بس ضرورت ہے تو اس بات کی کہ حکومت سیاحت کو فروغ دینے اور ان علاقوں کی خوبصورتی کو برقرار رکھنے کیلئے خاطر خواہ اقدامات اٹھائے۔

ملک کے ان ہی خوبصورت کونوں اور علاقوں کی سیر آج پم کر روا رہے ہیں اپنی اس تصویری خبر میں کہ جسے دیکھتے ہی آپ کا دل مچل جائے اور اپنا کیمرا اور بیگ تھما، اس منزلوں کے سفر پر نکل پڑے۔

wood bridge chinar bagh gilgit

لکڑی کا بنا ہوا پل، چنار باغ، گلگت

upper dir

اپر دیر

sun set malam jabba

مالم جبا میں ڈوبتے سورج کا ایک منظر

Srinagar, Jammu and Kashmir

کشمیر کی خوبصورت مسجد

Neelum Valley Ajk

وادی نیلم آزادی کشمیر

Lake Saif-ul-Malook, Naran

جھیل سیف الملوک

Karimabad....... Hunza GB Pakistan.

کریم آباد، ہنزہ

hunza valley

وادی ہنزہ کا نظارہ

Attabad Lake......Upper Hunza Gojal, GB Pakistan

عطا آباد جھیل

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube