پاکستان میں شادیوں سے متعلق اہم فیصلہ

March 19, 2017

175351-weddings-culture-weddings (1)

اسلام آباد: صدرمملکت ممنون حسین نے ہندو میرج بل دوہزار سترہ کی منظوری دے دی۔ نئے قانون کے تحت ہندو خاندانوں کوقانونی تحفظ ملے گا۔ ہندو برادری پاکستان میں اپنے رسم رواج کے تحت شادی کرسکے گی۔

وزیراعظم نواز شریف کی سفارش پر صدر مملکت نے ہندو بل کی منظوری دے دی ہے۔ جس کے تحت پاکستان میں ہندو خاندانوں کی شادیاں ہونگیں ۔ وزیراعظم کا کہنا ہے کہ پاکستان میں رہنے والی اقلیتوں کے برابری کے حقوق کی فراہمی پر توجہ دی۔ اقلیتی کمیونٹی بھی اتنے ہی محب وطن ہیں جتنا کہ دوسری کمیونٹی۔

اس بل کی منظوری کےبعد ہندوخاندان اپنی شادیاں اپنے رسم رواج کے مطابق پاکستان مین کرسکیں گے۔ سماء

Email This Post
 
 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.