عمر اکمل اورحمائما ملک کی سیلفیاں

March 16, 2017

umer hum3

دورہ ویسٹ انڈیز سے باہر ہونے والے قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپربیٹسمین عمراکمل کرکٹ کے علاوہ بھی آئے روز مختلف وجوہات کے باعث خبروں میں ان رہتے ہیں۔ عمر اکمل اوراداکارہ حمائمہ ملک کی تصاویرسوشل میڈیا پرتیزی سے وائرل ہو رہی ہیں۔ دونوں نے لاہور ائر پورٹ پر خوشگوار موڈ میں سیلفیاں بنائیں۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر حمائمہ کی جانب سے ایک تصویر بھی اپ لوڈ کی گئی۔ آپ بھی دیکھیے

umer hum1

umer humaima3

umer hum2

umer hum

umer humaima1

Email This Post
 
 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.