Saturday, October 24, 2020  | 6 Rabiulawal, 1442
ہوم   > فیشن ، لائف اسٹائل

نہ برگر کا شوق نہ پیزے کا ذوق

SAMAA | - Posted: Feb 24, 2017 | Last Updated: 4 years ago
SAMAA |
Posted: Feb 24, 2017 | Last Updated: 4 years ago

کراچی : نہ برگر کا شوق نہ پيزے کا ذوق ہے لياري والوں کا اپنا فاسٹ فوڈ پاوا ہے جو مزيدار بھي ہے اور سستا بھي ہے۔ پاوا کراچي کے علاقے لياري ميں کھانے کا مشہور ڈش ہے يہ روٹَيوں اور بکرے کي سري سے تيار کيا جاتا ہے۔ لياري کے اس ڈھابے پر سري...

کراچی : نہ برگر کا شوق نہ پيزے کا ذوق ہے لياري والوں کا اپنا فاسٹ فوڈ پاوا ہے جو مزيدار بھي ہے اور سستا بھي ہے۔

پاوا کراچي کے علاقے لياري ميں کھانے کا مشہور ڈش ہے يہ روٹَيوں اور بکرے کي سري سے تيار کيا جاتا ہے۔

لياري کے اس ڈھابے پر سري کو مختلف مصالحوں کے ساتھ پکايا جاتا ہے پھر اس کے شوربے کو روٹيوں کي چوري ميں ڈالا جاتا ہے، سري سے نکلنے والےگوشت کے ٹکڑے مزے کو دوبالا کرديتے ہيں۔

دوروٹيوں کے ساتھ پاوا تيس روپے ميں مل جاتا ہے سو روپے ميں تو پورا خاندان پاوے سے پيٹ بھر سکتا ہے۔

دنيا پايا کھاتي ہے تو کھاتي رہے لياري والے تو پاوا پہ فدا ہے، پاوا لياري والوں کا فاسٹ فوڈہے اگر آپ کا کبھي لياري سے گزر ہوتو پاوا کھانا نہ بھولئےگا يہ لياري کي سوغات بھي ہے ۔سماء

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube