Saturday, October 31, 2020  | 13 Rabiulawal, 1442
ہوم   > فیشن ، لائف اسٹائل

ہالی ووڈ اسٹار ايشٹن کچر پھٹ پڑے

SAMAA | - Posted: Feb 1, 2017 | Last Updated: 4 years ago
SAMAA |
Posted: Feb 1, 2017 | Last Updated: 4 years ago

لاس اینجلس : متعصبانہ امیگریشن قانون نہ منظور کی صدا ہالی ووڈ کی اسکرین تک جا پہنچی، ہالی ووڈ اسٹارز نے بھی ساگا ایوارڈز کی تقریب میں احتجاج کر ڈالا۔ امریکی صدر ٹرمپ کی متعصابہ امیگریشن پالیسوں کو پر جہاں دنیا بھر میں چوتھے دن بھی مختلف شہروں میں مظاہرے جاری ہیں، وہی ہالی ووڈ...

لاس اینجلس : متعصبانہ امیگریشن قانون نہ منظور کی صدا ہالی ووڈ کی اسکرین تک جا پہنچی، ہالی ووڈ اسٹارز نے بھی ساگا ایوارڈز کی تقریب میں احتجاج کر ڈالا۔

امریکی صدر ٹرمپ کی متعصابہ امیگریشن پالیسوں کو پر جہاں دنیا بھر میں چوتھے دن بھی مختلف شہروں میں مظاہرے جاری ہیں، وہی ہالی ووڈ اسٹارز بھی میدان میں آگئے ہیں۔

ashton-kutcher

مگر اب ہالي ووڈ اور ٹرمپ بھی آمنے سامنے آگئے، گولڈن گلوب کے بعد سيگ ايوارڈ ميں بھي نئے امريکي صدر پر گولہ باري کی گئی۔

588ea1f8cc52c7653ce11f13_o_U_v1

اسکرين ايکٹرز گلڈ ايوارڈ کا آغاز ڈونلڈ ٹرمپ پر تنقيد سے ہوا۔ ميزبان سميت کئي اداکاروں نے نئے امريکي صدر کي پاليسيوں کو نشانے پر رکھا۔

AshtonKutcherSAGAwards-640x480

اداکار ايشٹن کچر نے تقريب کا آغاز ہي ٹرمپ پاليسي کے خلاف سخت انداز ميں جملہ بول کر کيا۔

976889b751964c94b3d1b9aed25a932d

اداکارہ جوليا لوئس ڈريفس  اور ڈرامے "اورنج از نيو بليک" کي کاسٹ نے بھي تارکين وطن کے خلاف اقدامات پر تنقيد کي۔

simon-helberg-jocelyn-towne-dev-patel-ashton-kutcher-sag-awards-759

اداکار ايشٹن کچر نے ٹوئٹر پيغام ميں بھي لکھا کہ اس وقت ان کا خون کھول رہا ہے، ان کي اہليہ بھي پناہ گزينوں کے ويزا پر امريکا ميں آئي تھيں۔ سماء
WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube