دیر میں کیلاش کے منفرد رنگ

SAMAA | - Posted: Jan 8, 2017 | Last Updated: 4 years ago
SAMAA |
Posted: Jan 8, 2017 | Last Updated: 4 years ago

دیر: لواری دیرسنو ریلی کی اختتامی تقریب میں ثقافتی تڑکا بھی لگا، خیبرپختونخوا اور کیلاش کے فنکاروں نے موسیقی اوررقص سے سب کو محظوظ کیا۔ برف سے ڈھکی وادی میں گونجتی رباب پر حسین دھنیں طبلے اور ہارمونیم کا تال میل لواری سنو جیپ ریلی کی اختتامی تقریب کو چار چاند لگ گئے ۔ کیلاش...

دیر: لواری دیرسنو ریلی کی اختتامی تقریب میں ثقافتی تڑکا بھی لگا، خیبرپختونخوا اور کیلاش کے فنکاروں نے موسیقی اوررقص سے سب کو محظوظ کیا۔

برف سے ڈھکی وادی میں گونجتی رباب پر حسین دھنیں طبلے اور ہارمونیم کا تال میل لواری سنو جیپ ریلی کی اختتامی تقریب کو چار چاند لگ گئے ۔

کیلاش سے آئے فنکاروں کی پرفارمنس ، موسم کی دلفریبی اور وادی کی سحر انگیزی نے سب کو جکڑ لیا، خیبرپختونخوا کے روایتی خٹک ڈانس نے تقریب کی شان بڑھائی ۔ سماء

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube