Saturday, October 31, 2020  | 13 Rabiulawal, 1442
ہوم   > فیشن ، لائف اسٹائل

لوک ورثہ میں سجی خوبصورت ثقافتی تقریب

SAMAA | - Posted: Dec 24, 2016 | Last Updated: 4 years ago
SAMAA |
Posted: Dec 24, 2016 | Last Updated: 4 years ago

  اسلام آباد: لوک ورثہ میں سراورسنگیت کا میلہ سجا توبچوں کی پرفارمنس نے چاروں صوبوں کی ثقافت کے شوخ رنگ بکھیر دیے۔ ڈھول کی تھاپ پر پنجابی نغمے اور ٹپے، چمٹے کے ساز پرجگنی گاتی مسکراتے بچے،پشتو کے معروف گیتوں پرا سکول کی بچیوں کی دل موہ لینے والی پرفارمنس سمیت کئی پروگرامز نے...

 

اسلام آباد: لوک ورثہ میں سراورسنگیت کا میلہ سجا توبچوں کی پرفارمنس نے چاروں صوبوں کی ثقافت کے شوخ رنگ بکھیر دیے۔

ڈھول کی تھاپ پر پنجابی نغمے اور ٹپے، چمٹے کے ساز پرجگنی گاتی مسکراتے بچے،پشتو کے معروف گیتوں پرا سکول کی بچیوں کی دل موہ لینے والی پرفارمنس سمیت کئی پروگرامز نے لول ورثہ میں خوب رنگ جمایا۔

سندھی اور بلوچی ثقافت کا تڑکا لگے پاکستان کے یہ خوبصورت رنگ یکجا ہوئے تو دیکھنے والے خوش ہوگئے۔پاکستانی ثقافت کے شوخ اور دلربا رنگوں نے پورے ماحول کورنگین بنا دیا۔

پاکستانی ثقافت کے خوبصورت رنگ بکھرے تو سننے والوں کے دل بھی مٹی کی خوشبو سے مہک اٹھے۔ سماء

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube