Tuesday, October 20, 2020  | 2 Rabiulawal, 1442
ہوم   > فیشن ، لائف اسٹائل

امریکیوں کوپاکستان سےمحبت ہوگئی

SAMAA | - Posted: Dec 21, 2016 | Last Updated: 4 years ago
SAMAA |
Posted: Dec 21, 2016 | Last Updated: 4 years ago

اسلام آباد: امریکیوں کو پاکستان سے محبت ہوگئی۔گورے فنکاراپنےہنرسے مملکت خداداد کے گن گانے لگے۔ لوک ورثہ کی دیواروں پر اپنے دل کا حال بیان کرڈالا۔ مصور امریکی، شہر اسلام آباد، رنگوں کی زبان اور درودیوار پر پاکستان سے پیار کا اظہار۔بلوچی گلوکار اختر چنہ ہوں یا سندھی اجرک یا پھر پاکستان کے گوشے گوشے...

اسلام آباد: امریکیوں کو پاکستان سے محبت ہوگئی۔گورے فنکاراپنےہنرسے مملکت خداداد کے گن گانے لگے۔ لوک ورثہ کی دیواروں پر اپنے دل کا حال بیان کرڈالا۔

مصور امریکی، شہر اسلام آباد، رنگوں کی زبان اور درودیوار پر پاکستان سے پیار کا اظہار۔بلوچی گلوکار اختر چنہ ہوں یا سندھی اجرک یا پھر پاکستان کے گوشے گوشے میں گونجتے ساز اور حسین نظارے، امریکی فنکار پاکستانی ثقافت کی محبت میں گرفتار ہوگئے ہیں۔40 سال سے مصوری کے شہکار بنانے والے میکس موزس نےکہاکہ  سنا تو کچھ اور ہی تھا لیکن یہاں آکر پتا لگا کہ پاکستان کا حسن اور لوگ دونوں کمال ہیں۔

امریکی فنکاروں کا کہناتھاکہ سنی سنائی پر نہ جائیں، بس ایک مرتبہ خود آئیں اورپھر پاکستان آپ میں رچ بس جائے گا۔

غیر ملکی آرٹسٹس نے پاکستانی ثقافت کے خوبصورت رنگ اس دیوار میں قید کیے ہیں اور یہ پیغام دیا ہے کہ پاکستان کسی سے کم نہیں ہے۔ سماء

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube