Monday, September 21, 2020  | 2 Safar, 1442
ہوم   > فیشن ، لائف اسٹائل

چٹخوروں کے شہر ميں سجا کھانوں کا ميلہ

SAMAA | - Posted: Dec 5, 2016 | Last Updated: 4 years ago
SAMAA |
Posted: Dec 5, 2016 | Last Updated: 4 years ago

لاہور : منفرد ذائقوں سے سجا چار روزہ فوڈ فیسٹیول ختم ہوگیا، زندہ دلان لاہور نے چٹخاروں کا کیسے لطف اٹھایا۔ چٹخوروں کے شہر ميں سجا کھانوں کا ميلہ کہیں باربی کيو، چرغہ، سيخ کباب ، ديسی گھی ميں تيار چکن کڑاہی اور گرما گرم سموسے تیار کئے گئے۔ کہيں فائیو اسٹار ريسٹورنٹس کی اسپيشل...

لاہور : منفرد ذائقوں سے سجا چار روزہ فوڈ فیسٹیول ختم ہوگیا، زندہ دلان لاہور نے چٹخاروں کا کیسے لطف اٹھایا۔

چٹخوروں کے شہر ميں سجا کھانوں کا ميلہ کہیں باربی کيو، چرغہ، سيخ کباب ، ديسی گھی ميں تيار چکن کڑاہی اور گرما گرم سموسے تیار کئے گئے۔

کہيں فائیو اسٹار ريسٹورنٹس کی اسپيشل ريسيپيز تو کہيں روائيتی کھانے، پنجاب، سندھ، بلوچستان اور پختون کھانوں کی بھينی بھينی خوشبو لاہوريوں کو اپنی جانب کھينچتی رہی۔

فوڈ فيسٹيول کے آخری روز فيمليز اور بچوں کی بڑی تعداد نے بھی قذافی اسٹيڈيم کا رخ کيا اور منفرد ذائقوں کا بھرپور لطف ليا، آخر ميں پاکستان بھر سے آئے بہترين شيفس ميں ميڈلز بھی تقسيم کيے گئے۔ سماء

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube