Tuesday, September 29, 2020  | 10 Safar, 1442
ہوم   > فیشن ، لائف اسٹائل

میٹھے،خستہ ،ذائقے دار لذیز ڈونٹ

SAMAA | - Posted: Jun 3, 2016 | Last Updated: 4 years ago
SAMAA |
Posted: Jun 3, 2016 | Last Updated: 4 years ago

لندن : دنيا بھر ميں آج ڈونٹ کا عالمي دن منايا جارہا ہے، يہ روايت آج کی نہیں جنگ عظیم کی یاد دلاتی ہے، جب ڈونٹ ایک انوکھی ڈش سمجھا جاتا تھا۔ ميٹھا، خستہ، ذائقہ دار لذت سے بھرپور سوغات کا نام ہے ڈونٹ، جس کا آج عالمي دن منایا جا رہا ہے، کون جانتا...

لندن : دنيا بھر ميں آج ڈونٹ کا عالمي دن منايا جارہا ہے، يہ روايت آج کی نہیں جنگ عظیم کی یاد دلاتی ہے، جب ڈونٹ ایک انوکھی ڈش سمجھا جاتا تھا۔

shutterstock_104737817

ميٹھا، خستہ، ذائقہ دار لذت سے بھرپور سوغات کا نام ہے ڈونٹ، جس کا آج عالمي دن منایا جا رہا ہے، کون جانتا تھا کہ پہلي جنگ عظيم ميں فوجیوں کو کھلائي جانے والے ڈونٹس بچوں کے  فیورٹ بن جائيں گے۔

National+Donut+Day_ba8efe2f-e697-4aca-a0ef-f68b3230cac9-prv

بچے ہی نہیں بڑے بھی اس کے شيدائي ہيں، ڈونٹ کي تياري ميں خميري آٹے کو بيک کيا جاتا ہے، پھر سجاوٹ کيلئے رنگ برنگي بنٹيز، چاکليٹ اور خشک ميوے کا استعمال بھي کيا جاتا ہے۔

dunkin-donuts-brownie-batter-and-cookie-dough-donuts

گلوبل ڈونٹ ڈے ہر سال جون کے پہلے جمعہ کو منايا جاتا ہے۔ سماء

donut
WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube