Thursday, December 3, 2020  | 16 Rabiulakhir, 1442
ہوم   > فیشن ، لائف اسٹائل

بیلجیئم کا آرٹ میلہ

SAMAA | - Posted: Feb 9, 2016 | Last Updated: 5 years ago
SAMAA |
Posted: Feb 9, 2016 | Last Updated: 5 years ago

برسلز:بيلجئيم ميں آرٹ کا ميلہ جاری ہے۔ دارالحکومت برسلز میں ہونے والے اس ميلے ميں آرٹ کےشاندار شاہکار پيش کيے گئے جسے لوگوں نے خوب سراہا۔ برسلز کے نمائشی مرکز میں آرٹ کے چاہنے والوں کا رش لگا ہوا ہے۔ مقامی افراد کے علاوہ سیاحوں کی بڑی تعداد بھی یہاں موجود ہے۔ گذشتہ روز ہونے...

برسلز:بيلجئيم ميں آرٹ کا ميلہ جاری ہے۔ دارالحکومت برسلز میں ہونے والے اس ميلے ميں آرٹ کےشاندار شاہکار پيش کيے گئے جسے لوگوں نے خوب سراہا۔

برسلز کے نمائشی مرکز میں آرٹ کے چاہنے والوں کا رش لگا ہوا ہے۔ مقامی افراد کے علاوہ سیاحوں کی بڑی تعداد بھی یہاں موجود ہے۔ گذشتہ روز ہونے والے ایونٹ میں ماہر فنکاروں نے اپنی صلاحیتوں کا بھرپورمظاہرہ پیش کیا۔ یہاں موجود  دلچسپ فن پاروں نے لوگوں کی خوب توجہ سميٹيں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube