Monday, December 6, 2021  | 30 Rabiulakhir, 1443

پرتگال میں سالانہ میلہ شروع

SAMAA | - Posted: Feb 8, 2016 | Last Updated: 6 years ago
SAMAA |
Posted: Feb 8, 2016 | Last Updated: 6 years ago

لزبن:پرتگال میں سالانہ میلہ شروع ہوگیا ہے۔ ڈھول کی تھاپ کے ساتھ سڑکوں پر مارچ بھی کیا گیا ہے۔یورپی رہنماؤں پر تنقید کی تھیم نمایاں رہی۔ پرتگال میں سالانہ میلہ لگ گیا ہے۔میلے میں یورپ کی معاشی پالیسیوں کا تازیہ نکال دیا گیا ہے۔یورپی رہنماؤں کو میلے میں مزاحیہ انداز میں کڑی تنقید کا نشانہ بنایا...

لزبن:پرتگال میں سالانہ میلہ شروع ہوگیا ہے۔ ڈھول کی تھاپ کے ساتھ سڑکوں پر مارچ بھی کیا گیا ہے۔یورپی رہنماؤں پر تنقید کی تھیم نمایاں رہی۔

پرتگال میں سالانہ میلہ لگ گیا ہے۔میلے میں یورپ کی معاشی پالیسیوں کا تازیہ نکال دیا گیا ہے۔یورپی رہنماؤں کو میلے میں مزاحیہ انداز میں کڑی تنقید کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ملکی رہنما بھی عوامی تنقید کا نشانہ بنے۔

پرتگال کے شہریوں نے لزبن میں پریڈز کے دوران  ڈھول اور سیٹیاں بجا بجاکرآسمان سر پر اٹھالیا ا ور خوب موج مستیاں کیں۔

صدیوں پرانے روایتی میلے میں دنیا بھر سے ہزاروں سیاح تفریح منانے آتے ہیں۔  سما

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube