Sunday, November 28, 2021  | 22 Rabiulakhir, 1443

تصویر بنواتے وقت خواتین زیادہ مسکراتی ہیں‘ امریکی سروے

SAMAA | - Posted: Jan 19, 2016 | Last Updated: 6 years ago
SAMAA |
Posted: Jan 19, 2016 | Last Updated: 6 years ago

3

واشنگٹن : نئی تحقیق میں پتہ چلا ہے کہ تصویر بنواتے وقت مردوں کے مقابلے میں خواتین زیادہ مسکراتی ہیں۔

امریکا کی یونیورسٹی آف کیلیفورنیا برکلے کے ماہرین کی طرف سے جاری ایک سروے رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ مردوں کے مقابلے میں خواتین تصویر بنواتے وقت زیادہ مسکراتی ہیں۔

سروے کیلئے 37921 طلبہ کی تصاویر لی گئیں، جن کے تجزیے سے یہ بات سامنے آئی کہ تصویر بنواتے وقت خواتین مردوں کے مقابلے میں زیادہ مسکراتی ہیں۔

رپورٹ میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ 1900ء سے 1950ء کے عشرے کے دوران خواتین میں تصویر بنواتے وقت مسکرانے کے رجحان میں اضافہ دیکھا گیا اور یہ رجحان اب بھی قائم ہے۔ اے پی پی

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube