Friday, October 30, 2020  | 12 Rabiulawal, 1442
ہوم   > فیشن ، لائف اسٹائل

پوپ گلوکارہ میڈونا کی شاندار پرفارمنس،مداح جھوم اٹھے

SAMAA | - Posted: Dec 2, 2015 | Last Updated: 5 years ago
SAMAA |
Posted: Dec 2, 2015 | Last Updated: 5 years ago

لندن  : پوپ گلوکارہ میڈونا کي  لندن ميں شاندار پرفارمنس نے مداحوں کي توجہ سميٹ لي، کنسرٹ ميں موجود  ہزاروں مداح جھوم گئے۔ پوپ اسٹار میڈونا نے لندن کنسرٹ ميں سُر بکھير ديئے، تیس سالہ کیریئر کے مشہور گانے اسٹیج پر گائےتو ہزاروں مداحوں کي دل کي دھڑکنيں تھم گئيں۔ ميڈونا کا يہ دورہ دو...

لندن  : پوپ گلوکارہ میڈونا کي  لندن ميں شاندار پرفارمنس نے مداحوں کي توجہ سميٹ لي، کنسرٹ ميں موجود  ہزاروں مداح جھوم گئے۔

پوپ اسٹار میڈونا نے لندن کنسرٹ ميں سُر بکھير ديئے، تیس سالہ کیریئر کے مشہور گانے اسٹیج پر گائےتو ہزاروں مداحوں کي دل کي دھڑکنيں تھم گئيں۔

ميڈونا کا يہ دورہ دو ہزار بارہ کے ایم ڈی این اے کے طويل وقفے کے بعد سامنے آيا، روک اسٹار اب یورپ کے ملکوں میں کنسرٹ کریں گی، دورہ اگلے برس مارچ میں آسٹریلیا میں ختم ہوگا۔ سماء
WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube