Sunday, January 16, 2022  | 12 Jamadilakhir, 1443

گیارہ ماہ کی بچی نے دھوم مچادی، ویڈیو دیکھیں

SAMAA | - Posted: Nov 27, 2021 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Nov 27, 2021 | Last Updated: 2 months ago

شمالی چین کی ایک گیارہ ماہ کی بچی کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی۔

ترک ویب سائٹ ٹی آرٹی کی جانب سے جاری کی گئی ویڈیو میں دیکھاجاسکتا ہے کہ 11 ماہ کی ننھی بچی اسنوبورڈ پر سوار ہوکر اسکیٹنگ کے کمالات دکھارہی ہے ۔

بچی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر مقبول ہوگئی جبکہ والدین کو بچی کی اس قابلیت کا اس وقت پتہ چلا جب انہوں نے اسکیٹ بورڈ بچی کے حوالے کیا ۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube