Tuesday, November 30, 2021  | 24 Rabiulakhir, 1443

ویڈیو:انٹارکٹیکا کی زمین پر ہوائی جہاز نےپہلا قدم رکھ دیا

SAMAA | - Posted: Nov 25, 2021 | Last Updated: 5 days ago
SAMAA |
Posted: Nov 25, 2021 | Last Updated: 5 days ago

ڈالیے دیگر دلچسپ عالمی خبروں پر بھی ایک نظر

دنيا کے ساتويں براعظم انٹارکٹيکا ميں پہلی مرتبہ ہوائی جہاز نے لينڈنگ کرکے تاريخ رقم کردی۔

پرتگال کی ایئر لائن ہائی فلائی کی پرواز ايئربس اے تھری فور زيرو کی 2 نومبر کو برفيلے رن وے پر ہونے والی لينڈنگ کی ویڈیو بھی منظرعام پر آگئی۔

انٹارکٹیکا پہنچنے کے لیے طيارے کو ڈھائی ہزار ناٹيکل ميل کا سفر 5 گھنٹوں ميں طے کرنا پڑا۔

امريکا ميں سياہ فام شخص کو قتل کرنے کے جرم ميں 3 افراد کو عمرقيد کی سزا سنا دی گئی۔ پچيس سالہ احمود آربيری کو جارجيا ميں ہلاک کيا گيا تھا۔

گزشتہ سال جنوری ميں پيش آئے واقعے کے بعد نسل پرستی کے خلاف امريکا بھر ميں شديد مظاہرے کيے گئے تھے۔ عدالت ميں بطور ثبوت پيش کی جانيوالی وڈيو کی بنياد پر 35 سالہ ٹريوس مائيکل، اُس کے والد اور ايک پڑوسی کو سزا سنائی گئی۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube