Friday, December 3, 2021  | 27 Rabiulakhir, 1443

ویڈیو: حرمین شریفین میں ڈیڑھ سال بعدپابندیوں کے بغیرپہلی نمازجمعہ

SAMAA | - Posted: Oct 22, 2021 | Last Updated: 1 month ago
SAMAA |
Posted: Oct 22, 2021 | Last Updated: 1 month ago

مارچ 2020ء کے بعد سے سماجی فاصلہ رکھا جارہا تھا

حرمین شريفين کی رونقيں بحال ہوگئيں، کرونا وباء کے ايک سال سے زائد عرصے کے بعد خانہ کعبہ اور مسجد نبویؐ ميں نماز جمعہ کے بابرکت اجتماعات ہوئے، زائرین نے کندھے سے کندھا ملا کر نمازيں ادا کیں، عالم اسلام کیلئے خصوصی دعائیں کی گئیں۔ دل افروز مناظر اس ویڈیو میں دیکھیں۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube