Monday, December 6, 2021  | 30 Rabiulakhir, 1443

بیوی نے شوہر پر چپلیں برسادیں، ویڈیو وائرل

SAMAA | - Posted: Oct 22, 2021 | Last Updated: 1 month ago
SAMAA |
Posted: Oct 22, 2021 | Last Updated: 1 month ago

بیوی کے ہاتھوں شوہر اور اس کی مبینہ گرل فرینڈ کے جھگڑے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ۔

گزشتہ روز سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں بھارتی ریاست مدھیا پردیش کے شہر بھوپال سے تعلق رکھنے والی خاتون نے اپنے شوہر اور ان کی مبینہ گرل فرینڈ پر چپلیں برسادیں۔

خاتون کو جِم میں اپنے شوہر کی کسی لڑکی کے ساتھ ہونے کی اطلاع ملی تو انہوں نے فوراً اپنی بہن کے ساتھ جم میں دھاوا بول دیا۔

خاتون نے اپنی چپل اتار کر شوہر اور لڑکی کو چپلوں سے مارنا پیٹنا شروع کردیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube