Monday, December 6, 2021  | 30 Rabiulakhir, 1443

نیوز چینل نےموسم کی خبر کے دوران فحش ویڈیو چلادی

SAMAA | - Posted: Oct 20, 2021 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Oct 20, 2021 | Last Updated: 2 months ago

امریکی نجی نیوز چینل نے موسم کی خبر کے دوران براہ راست غیر اخلاقی ویڈیو چلا دی ۔

رپورٹ کے مطابق امریکی ریاست واشنگٹن کے ایک مقامی نیوز چینل پر اتوار کے روز شام 6 بج کر 30 منٹ پر خاتون اینکر موسم کی معلومات دے رہی تھیں کہ اسی دوران 13 سیکنڈز کے لیے چھوٹی اسکرین پر غیر اخلاقی ویڈیو بھی نشر ہوگئی۔

نیوز اینکر اسکرین پر غیر اخلاقی ویڈیو چلنے سے لاعلم رہیں اور موسم کا احوال بتاتی رہیں تاہم بعدازں اسی روز رات 11 بجے کی نیوز میں چینل کی جانب سے معافی نامہ بھی نشر کیا گیا۔

دوسری جانب واشنگٹن کے شہر پولیس نے اسکرین پر غیر اخلاقی ویڈیو نشر کرنے کے خلاف تحقیقات شروع کردی ہے۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube