Tuesday, November 30, 2021  | 24 Rabiulakhir, 1443

افغانستان میں 12ربیع الاول کو عام تعطیل کا اعلان

SAMAA | - Posted: Oct 18, 2021 | Last Updated: 1 month ago
SAMAA |
Posted: Oct 18, 2021 | Last Updated: 1 month ago

افغانستان میں طالبان کی عبوری حکومت نے منگل 19 اکتوبر کو میلاد النبی ﷺ کے موقع پر ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔

افغانستان کی وزارت محنت و سماجی امور کی جانب سے 12 ربیع الاول کو عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے۔

اعلامیے کے مطابق منگل 12 ربیع الاول کو میلاد البنی ﷺ کے موقع پر ملک میں عام تعطیل ہوگی۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube