Monday, December 6, 2021  | 30 Rabiulakhir, 1443

انڈونیشیا میں زلزلہ، 3 افراد ہلاک

SAMAA | - Posted: Oct 16, 2021 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Oct 16, 2021 | Last Updated: 2 months ago

انڈونيشیا کے جزيرے بالی میں زلزلے سے 3 افراد ہلاک ہوگئے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق حکام نے زلزلے سے اموات کی تصديق کردی۔

زلزلے کا مرکز بنجار واناساری کے مقام پر زمین میں صرف 10 کلو ميٹر کی گہرائی میں تھا جبکہ ريکٹر اسکيل پر اس کی شدت 4.8 ریکارڈ کی گئی۔

حکام کے مطابق زلزلے کے باعث لینڈ سلائیڈنگ میں 2 افراد ہلاک ہوئے جبکہ تیسرے شخص کی ہلاکت کی وجہ تاحال غیر واضح ہے۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube