Sunday, October 24, 2021  | 17 Rabiulawal, 1443

نریندرمودی کی واشنگٹن آمد،سکھ کمیونٹی کا احتجاج

SAMAA | - Posted: Sep 24, 2021 | Last Updated: 1 month ago
SAMAA |
Posted: Sep 24, 2021 | Last Updated: 1 month ago

خالصتان کے پرچم بھی لہرا دئیے

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی واشنگٹن آمد پر سکھ کميونٹی نے احتجاج کیا۔

جمعرات کی شام بھارتی وزیراعظم نریندرمودی واشنگٹن کے ولرڈ ہوٹل پہنچے تو وہاں موجود سکھ کمیونٹی کے افراد نے احتجاج کیا اور نعرے بازی کی۔سکھ کمیونٹی نے ولرڈہوٹل کے باہر خالصتان کے پرچم بھی لہرا دئیے۔ نریندر مودی واشنگٹن کے ولرڈ ہوٹل میں رہائش پذیر ہیں۔ نریندر مودی آج بروز جمعہ وائٹ ہاؤس میں صدرجو بائیڈن سے ملاقات کریں گے۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube