Friday, October 22, 2021  | 15 Rabiulawal, 1443

امریکا: سپرمارکیٹ میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک

SAMAA | - Posted: Sep 24, 2021 | Last Updated: 4 weeks ago
SAMAA |
Posted: Sep 24, 2021 | Last Updated: 4 weeks ago
US shooting

فوٹو: اے ایف پی

امريکی رياست ٹينيسی کے نواحی علاقے ميں ايک شخص نے سپر مارکيٹ ميں فائرنگ کرکے ایک شخص کو ہلاک کر دیا۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق فائرنگ کے واقعے ميں 12 افراد زخمی بھی ہوئے جبکہ حملہ آور نے بعد ميں خود کو بھی گولی مار کر ہلاک کرليا۔

پولیس کے مطابق زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا جن میں سے بيشتر کی حالت تشويشناک ہے۔ فائرنگ کے واقعے کی تحقيقات جاری ہے۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube