Sunday, October 24, 2021  | 17 Rabiulawal, 1443

ویڈیو: طالبان جنگجوؤں کو کھانے میں کیا ملتا ہے؟

SAMAA | - Posted: Sep 15, 2021 | Last Updated: 1 month ago
SAMAA |
Posted: Sep 15, 2021 | Last Updated: 1 month ago

افغانستان پر طالبان کے دوبارہ قبضے کے بعد دنیا بھر کی نظریں کابل پر مرکوز ہیں اور دنیا بھر کے نشریاتی اداروں اور خبر رساں ایجنسیوں سے وابستہ صحافیوں کی بڑی تعداد گزشتہ ایک مہینے سے کابل میں مقیم ہیں۔

ترک ادارے ٹی آر ٹی سے منسلک صحافی علی مصطفیٰ نے طالبان جنگجوؤں کے ساتھ دوپہر کا کھانا کھاتے ہوئے ایک دلچسپ ویڈیو بنائی جسے انہوں نے اپنے ٹویٹر اکاونٹ پر بھی شیئر کیا ہے۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube