Thursday, January 20, 2022  | 16 Jamadilakhir, 1443

طالبان داعش نہیں بنیں گے

SAMAA | - Posted: Aug 17, 2021 | Last Updated: 5 months ago
SAMAA |
Posted: Aug 17, 2021 | Last Updated: 5 months ago

یہ بات سب مانتے ہیں کہ طالبان کی تربیتی مکمل اسلامی اصولوں کے تحت ہوئی ہے، مگر دور حاضر میں دیکھا جائے تو طالبان قطعی طور پر داعش جیسے سخت گیر نہیں۔ طالبان سیاسی محاذ کیساتھ مذہب کو بھی اہمیت دیتے ہیں۔ وہ بات جو القاعدہ جیسی بڑی تنظیم اور بعد ازاں دولت اسلامیہ نہ سمجھ سکے وہ طالبان جانتے ہیں۔ تاہم تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ اگر انہوں نے بھی داعش کی طرح سخت گیر شریعہ کی بات کی تو انہیں مشکل پیش آسکتی ہے اور صرف بات یہاں تک ہی نہیں رکے گی، جو لوگ داعش کے ہمدرد ہیں وہ طالبان چھوڑ کر دولتِ اسلامیہ برائے میں شامل ہو کر تحریک کو نقصان پہنچا سکتے ہیں۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube