Wednesday, October 20, 2021  | 13 Rabiulawal, 1443

ایران کا کابل میں سفارت خانہ کھلا رکھنے کا اعلان

SAMAA | - Posted: Aug 17, 2021 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Aug 17, 2021 | Last Updated: 2 months ago

اے ایف پی

ایران کا کہنا ہے کہ کابل میں سفارت خانہ معمول کے مطابق کام جاری رکھے گا۔

ایران کے وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ایران کا کابل میں سفارت خانہ بند نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ ہرات میں قونصل خانہ بھی معمول کے مطابق کام جاری رکھے گا۔

ترجمان کے مطابق متعدد ممالک افغانستان میں اپنے سفارت خانہ بند کرچکے ہیں، مگر ایران کے قونصل خانے اور سفارت خانے میں معمول کی سرگرمیاں جاری رہیں گی۔

واضح رہے کہ افغانستان میں طالبان کی بڑھتی پیش قدمی پر ایران جنوب مشرقی سرحد بند کرچکا ہے۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube