Saturday, September 25, 2021  | 17 Safar, 1443

امریکا میں آزادی کا جشن،فائرنگ کے واقعات میں 150 افرادمارےگئے

SAMAA | - Posted: Jul 6, 2021 | Last Updated: 3 months ago
SAMAA |
Posted: Jul 6, 2021 | Last Updated: 3 months ago

آتشی ہتھیاروں پر قابو نہ پایا جاسکا

امريکا ميں آزادی کے جشن کے دوران فائرنگ کے مختلف واقعات ميں 150 افراد جان سے چلے گئے۔

گن وائلنس آرکائيو کے مطابق امريکا بھر ميں جمعہ سے اتوار تک فائرنگ کے 400 واقعات رپورٹ ہوئے۔ رپورٹ میں بتایا ہے کہ نيويارک ميں فائرنگ کے 21 واقعات کے دوران 26 افراد ہلاک ہوگئے۔ٹيکساس ميں معمولی تلخ کلامی پر8 افراد کوگولياں مار کر زخمی کرديا گيا۔

ٹيکساس ميں 4 جولائی کو فائرنگ کے 12 واقعات ميں 13 افراد ہلاک ہوئے۔شکاگو ميں14 اموات رپورٹ ہوئيں جبکہ 88 زخمی ہوئے۔یہ بھی بتایا گیا ہے کہ رواں سال اب تک 10ہزار افراد فائرنگ کے واقعات میں مارے جاچکے ہیں۔اوسط کے مطابق رواں سال امریکا میں روزانہ55 افراد فائرنگ سے مارے گئے۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube