ویڈیو: باپ باپ ہی ہوتا ہے

SAMAA | - Posted: Jun 20, 2021 | Last Updated: 1 month ago
SAMAA |
Posted: Jun 20, 2021 | Last Updated: 1 month ago

بچے چاہئے جتنے بھی بڑے کیوں نہ ہوجائیں والدین کیلئے وہ ہمیشہ ایک ذمہ داری ہی رہتے ہیں۔

کسی خوبصورت موقع پر شاعر نے کیا خوب کہا ہے کہ

‏اُن کے سائـے میں بخت ہوتـے ہیں
باپ گھروں کے درخت ہوتـے ہیں

اگرچہ اس خبر کے ساتھ منسلک یہ ویڈیو نئی نہیں مگر باپ کے عالمی دن کے موقع پر اس ویڈیو کو شیئر کرنے کا مقصد یہ ہے کہ والدین اپنی صحت اور ذاتی حفاظت کو پس پشت ڈال کر صرف اولاد کی فکر اور ان کی سلامتی کیلئے اپنی زندگی وقف کردیتے ہیں۔ اگر آپ ان خوش قسمت افراد میں شامل ہیں جن کے والدین حیات ہیں تو اس نعمت کا ہر ہر لمحہ شکر بجا لائیں۔ باپ کی انوکھی پیار کی ایک جیتی جاگتی لازوال مثال آپ کو اس ویڈیو میں ملے گی۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube