Tuesday, August 3, 2021  | 23 Zilhaj, 1442

ویڈیو: ڈوبتی بھيڑوں کو پوليس اہلکاروں کا سہارا

SAMAA | - Posted: Jun 5, 2021 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Jun 5, 2021 | Last Updated: 2 months ago

اہلکار اور بھڑیں 1 کلو میٹر تک بہتے رہے

چين ميں بھيڑيں نہر ميں گر گئيں۔ ريسکيو کیلئے پوليس والے نہر ميں کود گئے۔ ايڑی چوٹی کا زور لگا ديا۔

واقعہ چين کے علاقے سنکيانگ ووچھيا کاؤنٹی ميں پیش آیا۔ جہاں چرواہے کی بھيڑيں نہر ميں گر گئی تھيں۔ پوليس اہلکار انہيں بچانے نہر ميں کود گئے اور بھيڑوں کو ڈوبنے سے بچاليا۔

پانی کا بہاؤ بہت تيز تھا۔ اس وجہ سے ايک کلو ميٹر تک وہ بھيڑوں کے ساتھ بہتے چلے گئے مگر ہمت نہ ہارے۔ اس کوشش ميں اہلکاراچھے خاصے زخمی بھی ہوئے۔ صرف اتنا نہيں بلکہ آئندہ کیلئے نہر ميں جالی لگا دی گئی۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube