بھارت میں مقدس گائے کے نام پرایک اور مسلمان قتل

SAMAA | - Posted: Jun 5, 2021 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Jun 5, 2021 | Last Updated: 2 months ago

بھارت میں انتہا پسند ہندوؤں نے گائے اسمگلنگ کا الزام لگا کر ایک اور مسلمان نوجوان کو قتل جبکہ 5 کو شدید زخمی کردیا۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق واقعہ بھارتی ریاست اُتر پردیش میں پیش آیا، جہاں علی گڑھ سے تعلق رکھنے والا مسلمان نوجوان شیرا ہندوؤں کے تشدد کے بعد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوگیا۔
پولیس واقعے کے بعد جائے وقوعہ پر پہنچی اور زخمیوں کو ڈسٹرکٹ اسپتال پہنچایا۔

رپورٹس کے مطابق واقعے سے متعلق ایک ہندو پجاری کے اقبالِ جرم کی ویڈیو بھی سامنے آئی ہے تاہم متھرا پولیس کا کہنا ہے کہ یہ دو گروہوں کی لڑائی تھی جس کی تفتیش کی جارہی ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube