Wednesday, September 22, 2021  | 14 Safar, 1443

کابل: 3دھماکوں میں 10افراد ہلاک

SAMAA | - Posted: Jun 2, 2021 | Last Updated: 4 months ago
SAMAA |
Posted: Jun 2, 2021 | Last Updated: 4 months ago
Afghan army

فوٹو: اے ایف پی

افغانستان کے دارالحکومت کابل ميں 3 بم دھماکوں میں 10 افراد ہلاک اور 12 زخمی ہوگئے۔

غیرملکی خبر ایجنسی الجزیرہ کے مطابق کابل کے مغربی علاقے ميں منگل کی شام 2بم دھماکے کچھ دير کے وقفے سے ہوئے جن ميں کم از کم 10 افراد جان سے گئے۔

تيسرا بم دھماکا کابل کے شمال ميں گرڈ اسٹيشن پر کيا گيا جس کے بعد شہر کا بڑا حصہ اندھيرے ميں ڈوب گيا۔ پہلے دونوں دھماکوں کا ہدف مسافر وين تھيں۔

دھماکوں کے بعد پوليس نے دونوں علاقوں کی ناکا بندی کی اور سیکيورٹی صورتحال کا جائزہ ليا۔ بم دھماکوں کی ذمے داری کسی نے قبول نہيں کی۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube