Sunday, September 19, 2021  | 11 Safar, 1443

کابل: مسجد میں دھماکے سے امام سمیت 12نمازی جاں بحق

SAMAA | - Posted: May 14, 2021 | Last Updated: 4 months ago
SAMAA |
Posted: May 14, 2021 | Last Updated: 4 months ago
Kabul Blast

فوٹو: اے ایف پی

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں عید الفطر کے دوسرے روز مسجد میں نماز جمعہ کے دوران دھماکے میں امام سمیت 12 نمازی جاں بحق ہوگئے۔

ترجمان کابل پولیس کے مطابق دھماکہ خیز مواد پہلے ہی مسجد کے اندر رکھ دیا گیا تھا۔

مسجد میں دھماکے کے زمہ داری فی الحال کسی گروہ نے قبول نہیں کی۔

واضح رہے کہ افغان طالبان نے عید الفطر کی تین روز کی چھٹیوں کے دوران سیز فائر کا اعلان کیا تھا۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube